سورۃ يونس، آیت 14

10:14

ثُمَّ جَعَلۡنَٰكُمۡ خَلَٰٓئِفَ فِي ٱلۡأَرۡضِ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ لِنَنظُرَ كَيۡفَ تَعۡمَلُونَ ١٤

پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا1 تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو۔

حواشی

1 خلائف، خلیفہ کی جمع ہے۔ اس کے معنی ہیں، گزشتہ امتوں کا جانشین۔ یا ایک دوسرے کا جانشین۔