سورۃ يس، آیت 64

36:64

ٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ ٦٤

اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.1

حواشی

1 یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔