سورۃ طه، آیت 79

20:79

وَأَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَهُۥ وَمَا هَدَىٰ ٧٩

فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا.1

حواشی

1 اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا۔