سورۃ طه، آیت 35

20:35

إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرٗا ٣٥

بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.1

حواشی

1 یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔