سورۃ طه، آیت 34

20:34

وَنَذۡكُرَكَ كَثِيرًا ٣٤

اور بکثرت تیری یاد کریں.1

حواشی

1 یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔