سورۃ طه، آیت 13

20:13

وَأَنَا ٱخۡتَرۡتُكَ فَٱسۡتَمِعۡ لِمَا يُوحَىٰٓ ١٣

اور میں نے تجھے منتخب کر لیا1 اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن.

حواشی

1 یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔