سورۃ طه، آیت 103

20:103

يَتَخَٰفَتُونَ بَيۡنَهُمۡ إِن لَّبِثۡتُمۡ إِلَّا عَشۡرٗا ١٠٣

وه آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے1 ہوں گے کہ ہم تو (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے.

حواشی

1 شدت ہول اور دہشت کی وجہ سے ایک دوسرے سے چپکے چپکے باتیں کریں گے۔