وَعَجِبُوٓاْ أَن جَآءَهُم مُّنذِرٞ مِّنۡهُمۡۖ وَقَالَ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا سَٰحِرٞ كَذَّابٌ ٤
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا1 اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.
حواشی
1 یعنی انہی کی طرح کا ایک انسان رسول کس طرح بن گیا۔