سورۃ ابراهيم، آیت 50

14:50

سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٖ وَتَغۡشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ ٥٠

ان کے لباس گندھک کے ہوں گے1 اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی.

حواشی

1 جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔ علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا۔