فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ ٧٢
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.1
حواشی
1 مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی،یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔