سورۃ غافر، آیت 71

40:71

إِذِ ٱلۡأَغۡلَٰلُ فِيٓ أَعۡنَٰقِهِمۡ وَٱلسَّلَٰسِلُ يُسۡحَبُونَ ٧١

جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.1

حواشی

1 یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔