أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ ٦٩
کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں1 ، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں.2
حواشی
1 انکار و تکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔
2 یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں مانتے۔ یہ تعجب کا اظہار ہے۔