سورۃ الزمر، آیت 66

39:66

بَلِ ٱللَّهَ فَٱعۡبُدۡ وَكُن مِّنَ ٱلشَّٰكِرِينَ ٦٦

بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر1 اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا.

حواشی

1 إِيَّاكَ نَعْبُد ُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کومقدم کرکے حصر کامﻔہوم پیداکر دیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو !