سورۃ الطور، آیت 41

52:41

أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ ٤١

کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟1

حواشی

1 کہ ضرور ان سے پہلے محمد (صلى الله عليه وسلم) مر جائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئے گی۔