سورۃ الطور، آیت 36

52:36

أَمۡ خَلَقُواْ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَۚ بَل لَّا يُوقِنُونَ ٣٦

کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں.1

حواشی

1 بلکہ اس کے وعدوں اور وعیدوں کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔