سورۃ الطور، آیت 3

52:3

فِي رَقّٖ مَّنشُورٖ ٣

جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.1

حواشی

1 یہ متعلق ہےمَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔