سورۃ الطور، آیت 17

52:17

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَنَعِيمٖ ١٧

یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.1

حواشی

1 اہل کفر واہل شقاوت کے بعد اہل ایمان واہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔