سورۃ التكوير، آیت 3

81:3

وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ ٣

اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔