سورۃ الشعراء، آیت 78

26:78

ٱلَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهۡدِينِ ٧٨

جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے.1

حواشی

1 یعنی دین و دنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔