سورۃ الشعراء، آیت 56

26:56

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَ ٥٦

اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.1

حواشی

1 اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کےلیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔