سورۃ الشعراء، آیت 25

26:25

قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَهُۥٓ أَلَا تَسۡتَمِعُونَ ٢٥

فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟1

حواشی

1 یعنی کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟