سورۃ الشعراء، آیت 194

26:194

عَلَىٰ قَلۡبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُنذِرِينَ ١٩٤

آپ کے دل پر اترا ہے1 کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.2

حواشی

1 دل کا بطور خاص اس لیے ذکر فرمایا کہ حواس باطنہ میں دل ہی سب سے زیادہ ادراک او رحفظ کی قوت رکھتا ہے۔

2 یہ نزول قرآن کی علت ہے۔