سورۃ الشعراء، آیت 182

26:182

وَزِنُواْ بِٱلۡقِسۡطَاسِ ٱلۡمُسۡتَقِيمِ ١٨٢

اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو.1

حواشی

1 اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو، بلکہ پورا صحیح تول کردو !۔