سورۃ الشعراء، آیت 168

26:168

قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ ١٦٨

آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.1

حواشی

1 یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔