كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ١٢٣
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.1
حواشی
1 عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔