سورۃ الشعراء، آیت 110

26:110

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١١٠

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.1

حواشی

1 یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔