سورۃ الشمس، آیت 12

91:12

إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ١٢

جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.1

حواشی

1 جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔