سورۃ الشمس، آیت 11

91:11

كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ ١١

(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.1

حواشی

1 طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سےتجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔