سورۃ الصافات، آیت 66

37:66

فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ ٦٦

(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.1

حواشی

1 یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔