سورۃ الصافات، آیت 60

37:60

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ٦٠

پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے.1

حواشی

1 اس لئے کہ جہنم سے بچ جانے اور جنت کی نعمتوں کا مستحق قرار پا جانے سے بڑھ کر اور کیا کامیابی ہوگی؟