سورۃ الصافات، آیت 174

37:174

فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ ١٧٤

اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے.1

حواشی

1 یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔