لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٣٤
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے1 اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
حواشی
1 یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔