سورۃ الرحمن، آیت 70

55:70

فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ ٧٠

ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.1

حواشی

1 خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔