سورۃ الرحمن، آیت 66

55:66

فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ ٦٦

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.1

حواشی

1 یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔