سورۃ الرحمن، آیت 62

55:62

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ٦٢

اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.1

حواشی

1 دُونِهِمَا سے یہ استدلال بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دوباغوں سے، جن کا ذکر آیت 46 میں گزرا، کم تر ہوں گے۔