سورۃ الرحمن، آیت 48

55:48

ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ ٤٨

(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.1

حواشی

1 یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔