سورۃ الرحمن، آیت 12

55:12

وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ ١٢

اور بھس واﻻ اناج ہے1 ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.

حواشی

1 حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔