سورۃ الرحمن، آیت 11

55:11

فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ ١١

جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.1

حواشی

1 أَكْمَامٌ، كِمٌّ کی جمع ہے وِعَاءُ التَّمْرِ، کھجور پر چڑھا ہوا غلاف۔