سورۃ النمل، آیت 77

27:77

وَإِنَّهُۥ لَهُدٗى وَرَحۡمَةٞ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ٧٧

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.1

حواشی

1 مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔