عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ ١٥
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.1
حواشی
1 اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔