78:26 جَزَآءٗ وِفَاقًا ٢٦ (ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.1 حواشی 1 یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔