سورۃ النبإ، آیت 19

78:19

وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبٗا ١٩

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔