سورۃ الواقعة، آیت 60

56:60

نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ ٦٠

ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا1 ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں.2

حواشی

1 یعنی ہر شخص کی موت کا وقت مقرر کر دیا ہے، جس سے کوئی تجاوز نہیں کر سکتا۔ چنانچہ کوئی بچپن میں، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں فوت ہوتا ہے۔

2 یا مغلوب اور عاجز نہیں ہیں، بلکہ قادر ہیں۔