سورۃ القيامة، آیت 23

75:23

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ ٢٣

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.1

حواشی

1 یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔