68:26 فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦ جب انہوں نے باغ دیکھا1 تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ2 بھول گئے. حواشی 1 یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔2 یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔