سورۃ القلم، آیت 20

68:20

فَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِ ٢٠

پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.1

حواشی

1 یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہو جاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔