سورۃ المطففين، آیت 36

83:36

هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ ٣٦

کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.1

حواشی

1 ثُوِّبَ بمعنی أُثِيبَ، بدلہ دے دیئے گئے، یعنی کیا کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔