سورۃ المطففين، آیت 29

83:29

إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ ٢٩

گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.1

حواشی

1 یعنی انہیں حقیر جانتے ہوئے ان کا استہزا کرتے اور مذاق اڑاتے تھے۔