سورۃ المرسلات، آیت 29

77:29

ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ٢٩

اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.1

حواشی

1 یہ فرشتے جہنمیوں کو کہیں گے۔