سورۃ المرسلات، آیت 27

77:27

وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتٖ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءٗ فُرَاتٗا ٢٧

اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے1 اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.

حواشی

1 رواسي راسية کی جمع۔ ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔